علی مولا علی مولا

علی مولا علی مولا

علی مولا علی مولا

من کنت مولا علی علی
آقا نے بولا علی علی

میں جس کا مولا علی علی
ہیں اُسکا مولا علی علی
زہرہ کا شوہر علی علی
حسنین کا بابا علی علی
ہم سب نے پکارا علی علی

بڑا محبوب گھرانہ علی علی
علی حیدر کا گھرانہ
غلام انکا ہیں زمانہ

کیا سب کام اُسکے
رضا میں راضی رہ کر
خُدا کے دین کی خاطر
ہزاروں صدمے سہ کر
کرے ہر دم شکرانہ

علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ

قیادت ہو کے امامت
ولایت ہو کے طہارت
شرافت ہو کے صداقت
سخوات ہو کے شجاعت
ہر اِک عظمت کا ٹھکانہ
علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ
علی حیدر کا گھرانہ

پکارا جب مُشکِل میں
انھونے کی لجپالی
سبھی منگتوں کی پل میں
بھری ہیں جھولی خالی
جُھکا جس در پہ زمانہ
علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ
علی حیدر کا گھرانہ

من کنت مولا علی علی
آقا نے بولا علی علی

میں جس کا مولا علی علی
ہیں اُسکا مولا علی علی
زہرہ کا شوہر علی علی
حسنین کا بابا علی علی
ہم سب نے پکارا علی علی

بڑا محبوب گھرانہ علی علی
علی حیدر کا گھرانہ
غلام انکا ہیں زمانہ

کیا سب کام اُسکے
رضا میں راضی رہ کر
خُدا کے دین کی خاطر
ہزاروں صدمے سہ کر
کرے ہر دم شکرانہ

علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ

کدی ممبر پے کھد کے
کدی میدان میں لڑ کے
کدی نیزے تے چڑ کے
کدی خطبے پڑھ کے
سکھاوے دین بچانا
علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ
علی حیدر کا گھرانہ

ادھا ہجویری گدا گر
تے غوث و خواجہ نوکر
لیوے عطار سلامی
تے صد شہباز قلندر
ہیں بدیا سب دھا ٹھکانہ
علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ
علی حیدر کا گھرانہ

میں پوچھا تیری جگ تے
ہیں توقیر ودھائی
تے محسن کون ہے تیرا
صدا اسلام دھی آئی
میندھا محسن ہے پُرانا
علی حیدر کا گھرانہ
بڑا محبوب گھرانہ
علی حیدر کا گھرانہ