المدد المدد المدد یا خُدا

المدد المدد المدد یا خُدا

المدد المدد المدد یا خُدا
المدد المدد المدد یا خُدا

یہ بھی مانا کے میں تو گُنہگار ہوں

یہ بھی مانا کے میں تو خطاوار ہوں
بخش دے میرے مولیٰ تُو میری
خطا

المدد المدد المدد یا خُدا
المدد المدد المدد یا خُدا

ایک جان میری اور لاکھوں غم

موری ڈوبتی نیّا کنارے لگا

المدد المدد المدد یا خُدا
المدد المدد المدد یا خُدا

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے

گناہوں کی عادت چڑا میرے مولیٰ
مجھے نیک انساں بنا میرے مولیٰ

المدد المدد المدد یا خُدا
المدد المدد المدد یا خُدا